نعرہ باز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شوروغوغا کرنے اور جوش و جذبے کا اظہار کرنے والا نیز جذباتی باتیں کرنے والا، بے عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شوروغوغا کرنے اور جوش و جذبے کا اظہار کرنے والا نیز جذباتی باتیں کرنے والا، بے عمل۔